Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۱:۴۶ Asia/Tehran
  • آیت‌الله سیدیحیی جعفری کی قدردانی ہوئی

ایران کے شہر کرمان کے سابق امام جمعہ آیت‌ الله سید یحیی جعفری کی نصف صدی پر مشتمل گرانقدر خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کی غرض سے ایک سیمینار منعقد ہوا جس میں رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کے انچارج آیت‌ الله محمدی‌ گلپایگانی اور قدس بریگیڈ کے کمانڈر مرد میدان جنرل قاسم سلیمانی مہمان خصوصی کے طور پر شریک تھے۔

ٹیگس