Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۱:۵۹ Asia/Tehran
  • اصفہان کے پارک میں بچوں کیلئے پانی میں کھیلنے کی سہولیات

فوٹو گیلری

اصفہان کے معروف دریا زایندہ کے قریب واقع پارک مارنان میں بچوں کے جھولوں،  کھلونوں اور پانی میں کھیلنے سے متعلق کافی سہولیات موجود ہیں اور بچے اس پارک اور باغ سے خوب لطف اندوز ہوتے ہیں۔

ٹیگس