Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۰ Asia/Tehran
  • رهبرمعظم انقلاب اسلامی سے  انصاراللہ کے ترجمان کی ملاقات

فوٹو گیلری

یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام کی قیادت میں اس تحریک کے ایک وفد نے منگل کی شام رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی -   رہبرانقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں ایک وسیع اور وحشیانہ جارحیت کے مقابلے میں یمنی عوام کی استقامت، ایمان اور جذبہ جہاد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے فرمایا کہ جو بھی مومن  قوم اللہ پر ایمان اور الہی وعدے پر اعتقاد رکھے گی وہ یقینی طور پرکامیاب ہوگی اور بلاشبہہ یمن کی مظلوم اور مجاہد قوم بھی کامیاب ہو کر رہے گی -

ٹیگس