Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۸ Asia/Tehran
  • امام خمینی امام بارگاہ میں شام غریباں کی مجلس - تصاویر

تہران میں واقع حسینیہ امام خمینی میں سالار سید الشہداء حضرت امام حسین اور ان کے 72 با وفا ساتھیوں کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد ہوا جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اور سول اور عسکری قیادت نے شرکت کی ۔

دارالحکومت تہران میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مجلس شام غریباں منعقد ہوئی ۔ مجلس شام غریباں میں عوام کے مختلف طبقات کے علاوہ قدس بریگیڈ کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی ممتاز شیعہ عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین مقتدی صدر نے بھی شرکت کی۔

ٹیگس

کمنٹس