Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۹ Asia/Tehran
  • برکت امام خمینی رفاہی و فلاحی مشن

معمار انقلاب اسلامی امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی اکتیسویں برسی کے موقع پر گزشتہ چند مہینوں سے ملک میں جاری مومنانہ خدمت مہم کے تحت کئی رفاہی اور فلاحی منصوبوں کا افتتاح کیا گیا۔ اس موقع ایرانی عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی اور مزار امام خمینی کے متولی اور معمار انقلاب اسلامی کے پوتے حجت السلام سید احمد خمینی بھی موجود تھے۔

ٹیگس