Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۷ Asia/Tehran
  • ہمدان میں شام غریباں کے مراسم

ہر سال کی طرح اس سال بھی ہمدان کے عوام نے شام غریباں کے موقع پر وزارت صحت کی جانب سے جاری ایس او پیز کی پابندی کرتے ہوئےعزاداری کی

ہمدان میں شام غریباں کے موقع پر عزاداران حسینی نے نہایت غم  اندوہ کے عالم میں مساجد اور امام بارگاہوں میں شمع روشن کر کے کربلا والوں کی یاد منائی اور اہل بیت کے مصائب پر آنسو بہائے۔

عزاداری کے ان اجتماعات میں عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور اہل بیت علیہم السلام سے اپنی عقیدت کا اظہار کیا۔

ٹیگس