Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۳ Asia/Tehran
  • تہران میں نئے تعلیمی سال کا آغاز

اسلامی جمہوریہ ایران میں ہفتہ پانچ ستمبر 2020 سے نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوگیا۔

پورے ملک کی طرح دارالحکومت تہران میں کووڈ 19 وائرس کے پیش نظر وزارت صحت کی جانب سے جاری کی جانے والی میڈیکل گائیڈ لائن اور پروٹوکول کی پھرپور پابندی کے ساتھ نئے تعلیمی سال 2020 - 2021  کے آغاز کی تقریب منعقد ہوئیں۔

ٹیگس