Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۸ Asia/Tehran
  •  ھیرکانی جنگلات کے خوبصورت مناظر

موسم خزاں کے آخری مہینے میں ھیرکانی کے قدیمی تاریخی جنگلات کی دلنشین تصاویر دینے والوں کو حیران کردیتی ہیں

تصاویر هوایی از جاده‌های این جنگل‌ها زوایای دیگری از این زیبایی‌ها را نمایش می‌دهد. جنگل‌های هیرکانی با قدمت ۲۵ تا ۵۰ میلیون سال پیش در شمال ایران و حاشیه جنوبی دریای خزر با مساحت ۵۵ هزار کیلومتر مربع قرار دارد. این جنگل‌ها سال ۹۸ ثبت جهانی شده‌اند و مورد حفاظت سازمان یونسکو قرار دارند.

ھیرکانی کے جنگلات کی تاریخ 25 سے 50 میلین سال پرانی ہے ، یہ جنگلات ایران کے شمال میں کیسپیئن سی کے جنوب میں واقع ہیں اور ان کا رقبہ 55 ہزار مربع کلو میٹر ہے۔ ھیرکانی کے جنگلات  کو 2019 عیسویں میں اقوام متحدہ کے تعلیم، ثقافت اور سائنس سے متعلق ادارے یونیسکو نے  عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔

ٹیگس