Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۶ Asia/Tehran
  • مازندران میں مہاجرپرندوں کی تعداد میں اضافہ

ہجرت کرنے والے ہنسوں نے دنیا کے سرد خطوں سے 5000 کلو میٹر کا فاصلہ طے کرکے موسم سرما صوبہ مازندران کی سورخرود جھیل  میں گزارنے کے لئے ڈیرے ڈال دیئے ہیں ۔

سرخرود کی جھیل ہر موسم سے زیادہ سردیوں کے موسم میں خوبصورت اور دلنشین نظر آتی ہے۔ سرخرود اور محمود آباد شہروں کی فضاؤں میں ہنس کی پروازیں دلکش مناظر پیش کررہی ہیں۔ سرخرود کا علاقہ صوبہ مازندران میں فریدونکار اور محمود آباد شہرویں کے درمیان واقع ہے اور یہ علاقہ خوبصورت تالاب اور جھیلوں کی وجہ سے نہایت حسین اور خوبصورت ہے۔  

 

ٹیگس