Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۸ UTC

اللہ نے اپنی قدرت کے حیرت انگیزکرشمے دنیا میں جگہ جگہ بکھیر رکھے ہیں۔جب بھی ہم مچھلی کا نام سنتے ہیں تو فورا پانی کا تصور بھی دماغ میں آتا ہے۔مگر کچھ مچھلیاں ایسی ہیں جنہیں اللہ نے بالکل خشک زمین میں رہنے کی بھی طاقت عطا کی ہے۔وہ گرمی کے موسم میں اپنے لعاب دہن سے موم کی شکل کا ایک خول بنا کر اس میں بیٹھ جاتی ہے اور بارش کے موسم میں دوبارہ باہر پانی میں آجاتی ہے۔

ٹیگس