Mar ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۹ Asia/Tehran
  • بندگان خدا کے لئے بہترین نصیحت

امام جعفر صادق علیہ السلام کا زریں قول

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ تمہارے ایمان کی اس وقت تک تکمیل نہ ہوگی..!!!

 

جب تک تم پر وہ حالات نہ گزریں جو تم سے پہلے صالحین پر گزرے تھے تم سے تمہاری جان و مال کا امتحان لیا جائے گا اور تمہیں دشمنان خدا سے بہت سی اذیت ناک باتیں سننا ہوں گی اور تمہیں ہر بات پر صبر کرنا پڑے گا۔

 

لوگ تمہیں رسوا کریں گیں اور تم سے بغض رکھیں گئے اور تمہیں خدا کی رضا اور آخرت کے گھر کے حصول کے لئے تمام مظالم برداشت کرنا پڑیں گے۔

 

تمہیں غصے کے گھونٹ پینے ہوں گے، لوگ تمہاری سچی باتوں کو جھٹلائیں گے اور تم سے بغض و عناد رکھیں گے۔

 

مگر تمہیں صبر کا دامن مضبوطی سے تھامے رہنا ہوگا۔

 

تفسیر نور الثقلین جلد 3 ، ص 184

 

اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ ﺍﻟْﻌَﺠَــﻞَ ﺍﻟْﻌَﺠَــﻞَ ﻳَﺎﻣَـــــﻮْﻟَﺎﻱَ ﻳَﺎﺻَــﺎﺣِﺐَ ﺍﻟـــﺰَّﻣَﺎﻥِ ﺃَﺩْﺭِﮐْﻨِـــﯽ ﺍﻟْﻌَﺠَــﻞَ

 

ٹیگس