May ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۰ Asia/Tehran
  • رمضان المبارک کے پانچویں دن کی دعا

اے معبود! آج کے دن مجھے بخشش مانگنے والوں میں سے قرار دے

پانچویں دن کی دعا:

اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِی فِیہِ مِنَ الْمُسْتَغْفِرِینَ، وَاجْعَلْنِی فِیہِ مِنْ عِبادِکَ الصَّالِحِینَ الْقانِتِینَ وَاجْعَلْنِی فِیہِ مِنْ ٲوْ لِیائِکَ الْمُقَرَّبِینَ بِرَٲفَتِکَ یَا ٲرْحَمَ الرَّاحِمِینَ


اے معبود! آج کے دن مجھے بخشش مانگنے والوں میں سے قرار دے آج کے دن مجھے اپنے نیکوکار عبادت گزار بندوں میں سے قرار دے اور آج کے دن مجھے اپنے نزدیکی دوستوں میں سے قرار دے اپنی محبت سے اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے
 

 

ٹیگس