Mar ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۰ Asia/Tehran
  • دیکھئے!ایسے ہوتے ہیں مہمان !!!

موبائل اور اس میں موجود سوشل میڈیا کے امکانات کے جہاں بہت سے فوائد ہیں وہیں پر ان چیزوں نے سب سے بڑا ستم یہ ڈھایا کہ جسم تو ملا دئے مگر دماغوں کو منتشر کر دیا۔اسی لئے بعض گھرانوں کے بزرگوں نے اسکے نقصانات کو بھانپتے ہوئے یہ کوشش کی کہ جب گھر کے افراد کہیں اکٹھا ہوں تو انہیں موبائل سے دور کر دیا جائے تاکہ آپس میں بیٹھ کر رشتوں کی مٹھاس کو محسوس کیا جا سکے۔

ٹیگس