Mar ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۶ Asia/Tehran
  • سبھی آدم کی اولاد ہیں ۔ تصاویر

ایران:اسلامی انقلاب کی برکتوں میں سے ایک یہ ہے کہ سماج کی مختلف صنف خاص طور پر حوزہ علمیہ سے تعلق رکھنے والے افراد ملک بھر میں رضاکارانہ طور پر رفاہی، فلاحی اور تعمیری سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں اور محروم علاقوں کے بہت سے تعمیری منصوبے انہیں افراد کے ہاتھوں انجام پاتے ہیں۔اس نیک کام میں اُس وقت چار چاند لگ جاتے ہیں جب ایران میں مقیم غیر ملکی طلبا بھی اس مہم میں شامل ہو کر محروم طبقے کے لئے خوشیوں کے مواقع فراہم کرتے ہیں۔

ٹیگس