Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۵ Asia/Tehran
  • ایرانی دھوبی گھاٹ ۔ تصاویر

زنجان میں آثار قدیمہ میں شمار ہونے والا ایک دلچسپ سیاحتی مقام جسے ’’رختتشوی خانہ‘‘ کہا جاتا ہے۔اس مقام کی حال ہی میں تعمیر نو کی گئی ہے۔ یہ مقام دیکھ کر ماضی میں موجود پیشرفتہ ثفافت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔قدیم زمانے میں لوگ یہاں آکر اپنے کپڑے دھوتے اور اپنے بچوں کو نہلایا کرتے تھے۔

ٹیگس