Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۲:۰۰ Asia/Tehran

سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں ۴ شعبان ولادت با سعادت حضرت عباس علیہ السلام کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔

4  شعبان ولادت باسعادت حضرت ابوالفضل العباسؑ

حضرت عباسؑ کی عظمت کا ایک بہت بڑا سبب آپ کی امامؑ شناسی, ولایت کی معرفت اور اپنے زمانے کے امامؑ کی اطاعت ہے، حضرت امام صادقؑ حضرت عباسؑ کے زیارت نامے میں آپ کو خدا، رسول ﷺ و [ اپنے زمانے کے] آئمہ کے مطیع کے عنوان سے خراج تحسین پیش کرتے ہیں:

اَلسَّلامُ عَلَيْكَ اَيُّهَا الْعَبْدُ الصّالِحُ الْمُطيعُ للهِ وَلِرَسُولِهِ وَلاَِميرِالْمُؤْمِنينَ وَالْحَسَنِ والْحُسَيْنِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِمْ

سلام ہو آپ پر اے بندہ صالح ! اے اللہ، اس کےرسولﷺ، امیر المؤمنینؑ اور حسنؑ اور حسینؑ کے مطیع و فرمانبردار!( کامل الزیارات،  ص 786 )

ٹیگس

کمنٹس