• ایسا ہرگز نہ کریں!!!

اپنے محترم قارئین اور ناظرین کی خدمت میں امام سجاد علیہ السلام کا تاریخی قول پیش ہے۔

امام سجاد علیہ السلام فرماتے ہیں:

مجھے تعجب ہوتا ہے ایسے لوگوں پر جو مومنین کی کچھ غلطیوں کو پہاڑ بنا کر پیش کرتے ہیں اور ان کا دل دکھاتے ہیں اور جو ہمیں نہیں مانتا اس میں ہزار غلطیاں ہوتی ہیں پھر بھی اس کے سامنے ہنستے ہیں اور خوش رہتے ہیں۔ یاد رکھو، یہی چيز تمہاری دنیاوی بلاؤں کا سبب بنے گی اور آخرت میں ہم تمہارا گریباں پکڑ کے اس عمل کا جواب طلب کریں گے۔

 

(فروع کافی، جلد 2 صفحہ335)

 

Mar ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۰ Asia/Tehran
کمنٹس