Mar ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۵ Asia/Tehran
  • انسانوں کے لئے بہترین دوا

لقمان حکیم نے انسانوں کے لئے بہترین دوا بتائی ہے۔

"حکیم لقمان نے کہا:

 

"میں نے زندگی میں

تین سو سال مختلف

 دواؤں سے لوگوں کا

علاج کیا"

 

"مگراس طویل تجربے

کے بعد میں نے  سیکھا

 کہ انسان کے لیے سب

سے بہترین دوا

 "محبت اور عزت ہے"

 

"کسی نے پوچھا:

 "اگر یہ اثر نہ کرے تو؟

 وہ مسکرائے اور بولے"

 "دوا کی مقدار بڑھا دو"

 

ٹیگس