Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۲ Asia/Tehran
  • حجاب ایک نظر میں (۲) ۔ پوسٹر

پردہ خاتون کو غیر انسانی اور شہوانی نگاہوں کے مقابلے میں تحفظ عطا کرتا ہے۔با پردہ خاتون اپنے ساتھ مسموم نظروں کا بار گراں کھینچنے پر مجبور نہیں ہوتی اور خود کو محفوظ محسوس کرتی ہے!

ماخوذ از سائیبر گروپ برای ترویج حجاب۔ (hijab-poster.ir)

ٹیگس