Apr ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۹ Asia/Tehran
  • شمالی خراسان کا شہر اسفراین- تصاویر

اسفراین اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ شمالی خراسان کا ایک تاریخی شہر ہے۔ اس شہر کے اطراف میں واقع آثار قدیمہ کی تحقیقات کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس شہر کی تاریخ پانچ سو یا چھ سو قبل مسیح کی ہے۔ خوبصورت پہاڑی سلسلے، بہترین آب و ہوا، دشت و دمن، اور دلفریب نظاروں کی وجہ سے یہ علاقہ ہر دور میں زندگی گذارنے کے قابل رہا ہے۔ اس شہر کے تاریخی مقامات میں شیخ آذری بیہقی اسفراینی کا بقعہ، بلقیس کا تاریخی شہر، شیخ ادکانی کا مزار، شہزادہ زید توی کا مقبرہ، اور شیخ آذری کا مقبرہ قابل ذکر ہیں۔

ٹیگس