Oct ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۹ Asia/Tehran
  • کاش میں زائر حسینؑ ہوتا

امام جعفر صادق علیہ السلام: عَنْ عَبْدِ اللَّهِ الطَّحَّانِ عَنْ أَبِی عَبْدِ اللَّهِ ع قَالَ سَمِعْتُهُ وَ هُوَ یَقُولُ: «مَا مِنْ أَحَدٍ یَوْمَ الْقِیَامَةِ إِلَّا وَ هُوَ یَتَمَنَّى أَنَّهُ مِنْ زُوَّارِ الْحُسَیْنِ‌ع لِمَا یَرَى مِمَّا یُصْنَعُ بِزُوَّارِ الْحُسَیْنِ ع مِنْ کَرَامَتِهِمْ عَلَى اللَّهِ تَعَالَى.»

عبدالله طحّان کہتے ہیں کہ میں نے امام جعفر صادقؑ سے سنا کہ آپؑ ہمیشہ یہ فرماتے تھے:

قیامت کے دن کوئی بھی شخص ایسا نہیں ہو گا جو یہ دیکھے گا کہ الله تعالی زائرین امام حسینؑ کے ساتھ کس طرح کریمانہ انداز میں پیش آ رہا ہے اور یہ آرزو نہ کرے کہ:

اے کاش میں بھی امام حسینؑ کے زائرین میں ہوتا!!

کامل الزیارات، ص 135

ٹیگس