Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۵ Asia/Tehran
  • دعا کی قبولیت کے مقام

عن أبي الحسن العسكري (ع): إن لله تعالى مواطن يحب أن يدعى فيها فيجيب، وإن حائر الحسين (ع) من تلك المواطن.

مولا امام علی نقی علیہ الصلاۃ والسلام نے فرمایا:

اللّٰہ تعالی کچھ مقامات پر پسند کرتا ہے کہ دعا مانگی جائے اور وہ جواب دے ۔ ان مقامات میں سے ایک روضہ امام حسین ابن علی علیہ الصلاۃ والسلام ہے۔

المزار الكبير ص 595, المزار للمفيد ص 209, بحار الأنوار ح 99 ص 257

 

ٹیگس