Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۹ Asia/Tehran

امریکہ پوری دنیا میں مظالم کی کئی داستانیں رقم کر چکا ہے اور چاہتا ہے کہ اس کے تمدن کو برتر سمجھا جائے - امریکہ کے مستکبر ہونے کی اس سے بڑی دلیل کیا ہوگی ؟؟

تیرہ آبان انیس سو اناسی میں ایرانی طلباء نے، ایران کے اسلامی انقلاب کے خلاف امریکہ کی مختلف سازشوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے تہران میں امریکہ کے سفارت خانے ( جاسوسی کے اڈے) پرقبضہ کیا تھا۔

ایران کے عوام ہر سال اسی مناسبت سے اس دن کو عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کے طور پر مناتے ہیں اور ہرسال سامراج کے خلاف اپنے اتحاد و یکجہتی اور قومی اقتدار کا مظاہرہ کرتے ہوئے سامراج مخالف نعرے لگاتے ہیں

 


امریکہ شیطان اکبر ہے، آخر امریکہ میں کون سی ایسی خصوصیات ہیں کہ جن کی وجہ سے امام خمینیؒ نے امریکہ کو ابلیس سے بڑا شیطان کہا ہے۔

ولی امرمسلمین سیدعلی خامنہ ای و رہبرکبیرامام خمینیؒ

" مردہ باد امریکہ " کے موضوع پر بہترین فارسی ترانہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ

ترانہ خواں : حامد زمانی 

بشکریہ : ولایت نیٹ ورک

ٹیگس

کمنٹس