Nov ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۳ Asia/Tehran
  • زائرین سید الشہدا کا مرتبہ اور منزلت

الإمام الصادق (عليه السلام)

” ما من أحد يوم القيامة الا وهو يتمنى أنه زار الحسين بن علي لمّا يرى لِما يُصنع بزوار الحسين بن علي من كرامتهم على الله ” (وسائل الشيعة ١٤-٤٢)

قیامت کے دن کوئی شخص نہیں ہوگا مگر یہ کہ آرزو کرے گا کہ اے کاش میں بھی زیارت حسین بن علی کے لئے گیا ہوتا کیونکہ اس دن زوّار حسین بن علی علیہم السلام کے ساتھ حسن سلوک اور ان کی کرامت نزد خداوند متعال مشاہدہ کرے گا۔ 

ٹیگس