Nov ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۵ Asia/Tehran

جمعرات 29 صفر کو ایران اسلامی سمیت پوری دنیا میں فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ الصلوات والسلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے مجالس عزا اور جلوسہائے عزا برآمد ہوں گے۔

اربعین ملین مارچ کی طرح امام رضا علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر دور دراز سے زائرین مشہد مقدس پہنچتے ہيں۔  فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ الصلوات والسلام کے یوم شہادت کی مخصوصی میں شرکت کے لئے ایران کے مختلف شہروں اور دنیا کے دیگر ملکوں سے دسیوں لاکھ زائرین اور عزادار مشہد مقدس پہنچتے ہیں جن میں وہ لاکھوں عزادار بھی شامل ہوتے جو کئی دن کی مسافت پیدل طے کرکے روضہ امام علی رضا علیہ السلام پر پہنچتے ہیں۔

ٹیگس