Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۱ Asia/Tehran
  • دنیا اور آخرت کے اعمال کی کیفیت

اِعْمَل لِدُنْیَاكَ كَاَنَّکَ تَعِیْشُ اَبَدًا، وَاعْمَلْ لِاَخِرَتِكَ کَاَنَّكَ تَمُوْتُ غَدَاً۔

 امام حسن مجتبی علیہ السلام

 اپنی دنیا کے لئے اس طرح عمل کرو کہ گویا تمہیں ہمیشہ رہنا ہے، اور اپنی آخرت کے لئے ایسے عمل کرو کہ گویا تمہیں کل ہی مر جانا ہے۔

 الحیاة، ج 4، ص 62 و کلمه الامام الحسن علیہ السلام؛ ص۳۷، بحار الانوار؛ ج۴۴، ص۱۳۸، ح۶

ٹیگس