Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۲ Asia/Tehran

حجت الاسلام و المسلمین علی رضا پناہیان کا انسان کی آزادی پسندی اورعدالت پسندی کے حوالے سے بیان

وہ انسان جو آج انصاف اور عدالت کے درپے ہے، کیا کل بھی جب وہ خود اس کی زد میں آئے گا، انصاف پسند باقی رہے گا؟ مولا علیؑ کی عدالت اور انصاف کے مقابلے میں معاویہ نے اپنی تشہیر کے لیے کیا کیا؟ کیا اس کائنات میں ایسی کوئی جگہ ہے، جہاں انسان ہر قانون سے ماوراء ہو کر اعلیٰ ترین قسم کی آزادی پاسکتا ہو؟ 

ٹیگس