Dec ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۳ Asia/Tehran
  • اپنے نفس پر قابو پانے والے پر جہنم حرام

جس نے نفس پر قابو پا لیا اس پر جہنم حرام ہے

مَنْ مَلَكَ نَفْسَهُ اذا رَغِبَ وَ اذا رَهِبَ وَ اذَا اشْتَهى، واذ اغَضِبَ وَ اذا رَضِىَ، حَرَّمَ اللّهُ جَسَدَهُ عَلَى النّارِ.

 فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے:

"جو شخص رفاه اور وسع کی حالت میں، دشواری او تنگدستی کے دوران، اشتہا اور آرزو کے وقت اور غیظ و غضب کے دوران اپنے نفس کامالک ہو (اور اس کو قابو میں رکھ لے) خداوند متعال آگ کو اس کے جسم پر حرام کردیتا ہے."

 وسائل الشیعة : ج 16 ص 93 ح 2۔

ٹیگس