Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۱:۲۸ Asia/Tehran

دفاعِ حرم سیدہ زینبؑ کے عالی مقام شہید، رضا اسماعیلی کے اہل خانہ سے انٹرویو-  افغانستان سے تعلق رکھنے والے، 19 سالہ شہید رضا اسماعیلی کی والدہ، بہن اور زوجہ سےلیا گیا دل دہلا دینے والا انٹرویو ۔۔۔

اس انٹرویو میں حرمِ سیدہ زینبؑ کے ہزاروں جان نثاروں میں سے ایک شہید کی زندگی کی جھلکیاں اوراُن کے عشقِ شہادت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ کیسے کوئی اپنے جگر کے ٹکڑے یعنی اپنے بچّے کو، اپنی جان سے پیاری ماں کو، اور دوست سے زیادہ پیاری اپنی بہن کو، اور زندگی کی ہمسفر کو چھوڑ کر چلا جاتا ہے؟ اِن عظیم انسانوں کو کس عظیم تر نے یہ قربانی سیکھائی ہوگی؟ بالیقین، حسینؑ نے۔ تبھی اس شہید کا سر بھی اپنے آقا اور مولا حسینؑ کی طرح کاٹ دیا گیا۔۔

ٹیگس