Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۱:۱۲ Asia/Tehran

 رہبرفقید شیعیان پاکستان و نمائندہ ولی فقیہ علامہ عارف حسین الحسینی کا مولا علیؑ کی زندگی کے تعارف کے حوالے سے بیان

مولائے کائنات کی زندگی میں ایک حصہ وہ ہے جس میں مولاؑ اپنے حقِ خلافت سے منصرف ہوکر خانہ نشین بن گئے۔ مولا کی اس خانہ نشینی کے پیچھے کونسی اتنی بڑی مصلحت تھی جس کی خاطر مولاؑ نے خلافت بھی قربان کردی ؟ شیعہ سنّی اتحاد کے مخالفین، خواہ وہ مولاؑ کو مولاؑ مانتے ہوں یا خلیفہ، خواہ وہ سنّی ہوں، خواہ شیعہ؛ وہ مولاؑ کی اس خاموشی کی کیا تفسیر کرینگے؟ 

ٹیگس