Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰ Asia/Tehran

کسی کو خوش کرنے کا اسلام میں بے پناہ ثواب ذکر ہوا ہے۔امیر المومنین علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں:  اے کمیل اپنے اہل و عیال کو نصیحت کرو کہ وہ دن میں مکارم اخلاق کو حاصل کرنے اور رات میں سونے والوں کی حاجتوں کو پورا کرنے کے درپے رہا کریں۔قسم ہے اس خدا  کی جو ہر آواز کو سنتا ہے،جو شخص کسی غمزدہ کو خوش کرے تو خدا اسکے دل میں پیدا ہونے والی خوشی سے ایک ایسا لطف و کرم خلق کرتا ہے جو مشکل وقت میں ابر کرم کی مانند برس کر اسکی مشکلات کو بہا لے جاتا ہے۔ « نهج البلاغه،حکمت257»

ٹیگس