Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۰ Asia/Tehran

نوحہ خواں: حامد زمانی اس نوحے کے الفاظ جو کہ انتہائی دردناک ہیں، در حقیقت ایک روایت کے الفاظ ہیں، جو اہل تشیع کی معروف کتب \"المناقب\" اور \"بیت الاحزان\" وغیرہ میں ذکر ہوئی ہے، جس میں رسول اللہؐ کے بعد حضرت فاطمۃ الزہراءؑ کی کیفیت بیان کی گئی ہے۔ وہ کیفیت جسے سننے سے ہر مؤمن کا دل خون اور سینہ چھلنی ہوجاتا ہے۔ وہ روایت یہ ہے: إنها صلى الله عليها ما زالت بعد أبيها معصبة الرأس، ناحلة الجسم، منهدة الركن، باكية العين، محترقة القلب۔

ٹیگس