Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۶ Asia/Tehran

ہم سب کو پتہ ہے کہ تربیتِ اولاد ہر والدین کی سب سے بڑی ذمہ داری ہوتی ہے، سب والدین کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اُن کی اولاد ایسی بنے کہ اُن کے سپنے پورے کرے۔ اس لیے ہر مسلمان ماں باپ یہی کوشش کرتے ہیں کہ اپنے بچوں کو قرآن سکھائیں، انہیں سیرت رسولؐ اور فرمانِ معصومینؑ سے آشنا کریں۔ لیکن بدقسمتی سے پھر بھی دیکھا جائے تو وہ تربیت نہیں ملی ہوتی بچوں کو۔ 

اہم سوال یہی بنتا ہے یہاں پر کہ ہماری تربیت میں کیا کمی تھی؟
ہم نے کیا کسر چھوڑی تھی؟ اِس کا جواب ہمیں اِس کلپ میں مل سکتا ہے۔

ٹیگس