Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۷ Asia/Tehran
  • نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں

’’بادِرُوا اِلى ریاضِ الْجَنَّةِ‘‘

جنت کے باغوں کی طرف دوڑو

اصحاب نے سوال کیا یا رسول اللہ: جنت کے باغ سے کیا مراد ہے؟

آنحضرت نے فرمایا: «حَلْقُ الذِّكْرِ‘‘ ذکر کی بہترین مجلسیں جنت کا باغ ہیں۔

وہ مجالس جس میں بیٹھنے سے معرفت الہی میں اضافہ ہو، دل میں خوف الہی پیدا ہو، محمد اور آل محمد سے تقرب حاصل ہو، عبادت کےلئے شوق پیدا ہو، دوسروں کے احترام اور لوگوں کی خدمت کا جذبہ پیدا ہو ایسی مجلسوں میں بیٹھنا باغ جنت میں بیٹھنے کے برابر ہے۔

وسائل الشیعة إلی تحصیل مسائل الشریعة

                    جـــــ7 , صـــــ 230

 

ٹیگس