May ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۹ Asia/Tehran
  • تلاوت قرآن اور ماہ رمضان

رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ نے فرمایا:

مَن تَلا فیهِ آیَةً مِنَ القُرآنِ کانَ لَهُ مِثلُ أجرِ مَن خَتَمَ القُرآنَ فی غَیرِهِ مِنَ الشُّهورِ

جو شخص ماہ رمضان میں قرآن کی ایک آیت کی تلاوت کرے گا تو اس کا ثواب اس شخص کی مانند ہے جس نے ماہ رمضان کے علاوہ دوسرے مہینوں میں پورا قرآن ختم کیا ہو۔

امالی صدوق ص95

فضائل الاشھر الثلاثہ ص78

روضة المتقين ج2 ص346

اقبال الاعمال ج1ص3

المصباح للکفعمی ص633

 

ٹیگس