Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۰ Asia/Tehran
  • غیبت امام زمانہ (علیہ السلام) میں ہلاکت سے بچنے کا نسخہ

حضرت امام حسن عسکری(علیہ السلام) فرماتے ہیں کہ

وَالله ِلَیَغیبَنَّ غَیْبَه لٰایَنْجُوفیهامِنْ الْهلَکَة اِلاّٰ مَنْ ثَبَّتَ الله ُعَزَّوَجَلَّ عَلَی الْقَوْلِ بِاِمٰامَتِه ِ وَوَ فَّقَه(فیها)لِلدُّعٰائِ بِتَعْجیلِ فَرَجِه
(کمال الدین ج2،ص384)

’’خداکی قسم وہ (بارہویں امام ٴ) ہرصورت میں غیبت اختیارکریں گے اوران کی غیبت کے زمانہ میں ہلاکت اورتباہی سے کوئی بھی نہیں بچ سکے گا مگروہ لوگ بچیں گے جو:

١۔  امامت ورہبری پرثابت قدم رہیں گے،

اور جو

٢۔ ان کی فرج (کشادگی،فتح وکامرانی ،ان کی عالمی عادلانہ الٰہی وقرآنی حکومت) میں جلدی کے لئے دعائیں کرنے والے ہوں گے ‘‘۔

ٹیگس