Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۳ Asia/Tehran
  • شمع فانوس سے نکلے گی تو بجھ جائے گی!۔ گرافک

پردہ ایک خاتون پرصرف فرض ہی نہیں اس کا حق بھی ہے!اگر زمانہ ایک خاتون کو اُس کے فطری حق سے محروم کر دے تو وہ یقینی طور پر غیر محفوظ ہو جاتی ہے اور اس میں ذاتی اور نفسیاتی طور پر عدم تحفظ کا احساس پیدا ہو جاتا ہے۔

ٹیگس

کمنٹس