Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۰ Asia/Tehran
  • علی و فاطمہ (ع) کا آسمانی بندھن مبارک ہو!

پہلی ذی الحجہ سنہ ۲ ہجری کو امیر المومنین حضرت علی اور صدیقہ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا علیہما السلام کا عقد ہوا جسے رحمت للعالمین حضرت ختمی مرتبت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے خود بنفس نفیس پڑھا۔اس پر مسرت مناسبت پر سبھی مسلمانان عالم کی خدمت میں ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔

ٹیگس

کمنٹس