Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۲ Asia/Tehran
  • حق الناس ادا کرنے کا ثواب

عن رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم

درهم يرده العبد إلى الخصماء خير له من عبادة ألف سنة وخير له من عتق ألف رقبة وخير له من ألف حجة وعمرة.

وہ ناجائز درہم(پیسہ مال) جسے انسان اپنے مخالف کو واپس پلٹاتا ہے اسکے لئے ہزار سال کی عبادت ہزار غلام کے آزاد کرنے اور ہزار حج و عمرہ سے افضل ہے۔

جامع الاخبار:ص441
بحارالانوار:ج101:ص295
جامع احادیث الشیعہ:ج13:ص423
میزان الحکمۃ:ج3:ص1803

ٹیگس