Sep ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۹ Asia/Tehran
  • سڑکوں پر عزاداری کیوں؟

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سالار سید الشہداء کی عزاداری اور سڑکوں پر جلوسہائے عزا نکالے جانے کی اہمیت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ

ہم گھر میں بیٹھ کر بھی تو روسکتے تھے، محرم الحرام شروع ہوتا ہے تو ہم سڑکوں پر آتے ہیں، پوری دنیا میں اشتہار لگاتے ہیں کہ کوئی تو پوچھے گا، کیوں رو رہے ہو؟ بس اس "کیوں" نے حسین ( علیہ السلام ) کے قاتلوں کو بے نقاب کرکے رکھ دیا۔ 

ٹیگس