Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۳ Asia/Tehran
  • الحسین یجمعنا! ۔ پوسٹر

رہبر انقلاب اسلامی نے ،امام حسین (ع) کیڈٹ یونیورسٹی کے طلبا سے خطاب میں فرمایا:’’آج کی پیچیدہ اور شور و غل اور تشہیراتی سرگرمیوں کے چنگل میں جکڑی دنیا میں، اربعین (حسینی) در حقیقت فضاؤں میں گونجتی آواز اور ایک ابلاغیاتی ذریعہ ہے۔دنیا میں اسکی نظیر کہیں اور نہیں ملتی۔اس طرح کہ مختلف ممالک سے اور مختلف اسلامی اور غیر اسلامی مذاہب و ادیان سے تعلق رکھنے والے لاکھوں افراد (کربلا کی جانب) نکل پڑتے ہیں۔یہ ہے حسینی اتحاد و بھائی چارہ...‘‘!

یہ گرافک khamenei.ir ویب سائٹ کی بنائی ہوئی ایک شاندار گرافک میں قدرے تصرف کرتے ہوئے اردو میں تیار کی گئی ہے۔

ٹیگس