Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۹ Asia/Tehran
  • شیعہ سنی اتحاد

غیبت سے قبل آخری امامؑ کے فرامین دراصل ظہور کے زمانے تک کے لیے نشان راه ہیں۔

امام حسن عسکری علیہ السلام فرماتے ہیں کہ: «سارے دلوں کو ہماری طرف مجذوب کریں؛ جُرُّوا إِلَیْنَا کُلَ مَوَدَّةٍ» اور قدرتی طور پر اس فرمان میں ان کی مراد جوانان اہلسنت ہیں نہ کہ شیعہ!

ہمیں چاہیے کہ شیعہ اور سنی میں وحدت کا نعره لگانے سے بھی آگے بڑهیں اور آپس میں ہمراہی اور ہم فکری کا نعره لگائیں۔

صرف یہ کہ ہم اہلسنت کے ساتھ جھگڑا نہ کریں یہ کافی نہیں بلکہ ہمیں چاہیے کہ ہم ایک دوسرے کو گلے لگائیں۔

حجت الاسلام علی رضا پناہیان

معارف الفرقان-1267

ٹیگس