Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۶ Asia/Tehran
  • چار اشخاص کی طرف دیکھنا عبادت ہے

عن الصادق عن آبائہ  قال رسولُ اللّهِ(ص): النَّظَرُ إلَی العالِمِ عِبادَةٌ، و النَّظَرُ إلَی الإمامِ المُقسِطِ عِبادَةٌ، و النَّظَرُ إلَی الوالِدَینِ بِرأفَةٍ و رَحمَةٍ عِبادَةٌ، و النَّظَرُ إلَی الأخِ تَوَدُّهُ فی اللّهِ عَزَّ و جلَّ عِبادَةٌ.

امام صادق علیہ السلام نے اپنے اجداد سے نقل کرتے ہوئے فرمایا کہ رسول خدا صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
عالم کی طرف دیکھنا عبادت ہے۔
امام عادل کی طرف دیکھنا عبادت ہے۔
والدین کی طرف محبت اور رحمت بھری نگاہ کرنا عبادت ہے۔
اس مومن بھائی کو دیکھنا بھی عبادت ہے جس سے آپ اللہ کی خاطر محبت کرتے ہیں۔

حوالہ :

الامالی لشیخ طوسی، ص454

بحارالانوار،ج 38، ص194

ٹیگس