Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۹ Asia/Tehran

قرآن مجید میں حقیقی زندگی کے کیا معنی بیان ہوئے ہیں؟ ایک حقیقی زندگی رکھنے والے انسان اور عام انسان میں کیا فرق ہونا چاہیئے؟

زندگی کے معنی حیوانات، نباتات اور انسانوں سب کے لیے عام طور پر ایک ہی معنوں میں استعمال کئے جاتے ہیں لیکن کیا واقعاً زندگی سب کے لیے ایک ہی معنی رکھتی ہے؟

قرآن مجید میں حقیقی زندگی کے کیا معنی بیان ہوئے ہیں؟ ایک حقیقی زندگی رکھنے والے انسان اور عام انسان میں کیا فرق ہونا چاہیئے؟

کیا ایک مثالی زندگی واقعی طور پر پائی جاتی ہے؟

ایک مثالی زندگی تک کیسے پہنچا جا سکتا ہے؟

کیا سب لوگوں کو عارف (صاحبِ معرفت) بن جانا چاہیئے؟

جو لوگ صاحبانِ معرفت ہیں اُنہیں کس نے اِس منزل تک پہنچایا؟

مولا علی علیہ السلام نے اپنے ایک صحابی نوف بکالی کو کیا کیا نصیحتیں فرمائیں؟

عشق تک کیسے پہنچا جا سکتاہے؟

ٹیگس