Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۴ Asia/Tehran
  • انسانوں کے لئے اللہ کی حجتیں؟

فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:

يَا هِشَامُ، إِنَّ لِلّهِ عَلَى النَّاسِ حُجَّتَيْنِ: حُجَّةً ظَاهِرَةً، وَ حُجَّةً بَاطِنَةً، فَأَمَّا الظَّاهِرَةُ فَالرُّسُلُ وَ الْأَنْبِيَاءُ وَ الْأَئِمَّةُ، وَ أَمَّا الْبَاطِنَةُ فَالْعُقُولُ
اے ہشام! لوگوں پراللہ کی دو حجتیں ہیں ۔ ایک ظاہری حجت اور دوسری باطنی حجت ۔
ظاہری حجت رسول، انبیاء اور آئمہ ہیں

اور

باطنی حجت عقلیں ہیں۔


کافی ج1ص16
تحف العقول ص386
وسائل الشیعہ ج15 ص207

ٹیگس