Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۹ Asia/Tehran
  • عاجز ترین انسان کون ہے؟

حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام نے فرمایا:

أَعْجَزُ النّاسِ مَنْ عَجَزَ عَنِ اصلاح نفسہ
عاجز ترین شخص وہ ہے جو اپنے نفس کی اصلاح کرنے سے بھی عاجز ہو۔

حوالے:
عیون الحکم ص116
تصنیف غرر الحکم ص236
مستدرک الوسائل ج11ص324

ٹیگس