Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۴ Asia/Tehran

دوسری عالمی جنگ کے بعد کس ملک میں اتنی جرأت پیدا ہوئی کہ امریکی تنصیبات اور اڈّوں کو اعلانیہ طور پر نشانہ بنائے؟

معروف ریسرچ اسکالر ڈاکٹر حسن عبّاسی  انقلاب اسلامی کے سامنے امریکی ہیبت کے پاش پاش ہونے کو کس طرح سے بیان فرماتے ہیں؟

دوسری عالمی جنگ کے بعد کس ملک میں اتنی جرأت پیدا ہوئی کہ امریکی تنصیبات اور اڈّوں کو اعلانیہ طور پر نشانہ بنائے؟

انقلاب اسلامی ایران نے کون کون سے امریکی جنگی بحری اور برّی جہازوں کو نشانہ بنایا؟ انقلابِ اسلامی کی فورسز نے کون سے امریکی کمانڈوز کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا؟

سپاہِ پاسدارانِ اسلام نے حال ہی میں کونسے دو امریکی اڈّوں کو نشانہ بنایا؟

کس طرح کے لوگ عصرِ حاضر کے فرعونوں اور نمرودوں سے خوفزدہ نہیں ہوتے؟

ٹیگس