Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۱ Asia/Tehran
  • زوجہ کا احترام اور اس سے مہربانی سے پیش آنا

فرزند رسول امام سجاد علیہ السلام فرماتے ہیں کہ:

"و أمّا حَقُّ الزَّوجَةِ فَأن تَعلَمَ أنَّ اللّه َ جَعَلَها لكَ سَكَنَا واُنساً ، فَتَعلَمَ أنَّ ذلِكَ نِعمَةٌ مِنَ اللّه ِ عَلَيكَ فَتُكرِمَها و تَرفُقَ بِها."

ترجمہ:

زوجہ کا حق یہ ہے کہ جان لو خداوند متعال نے اسے تمہارے لئے باعث سکون و انس بنایا ہے اور یہ جان لو کہ زوجہ خدا کی جانب سے تمہارے لیے نعمت ہے پس اس کو محترم سمجھو اور مہربانی سے پیش آؤ۔ 

حوالہ:
مکارم الاخلاق، ج2، ص 301

ٹیگس