Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۵ Asia/Tehran
  • کون سی دعا جلدی قبول ہوتی ہے؟

فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیه السلام فرماتے ہیں:

أوشَک دَعوَةً‌ وَ أسرَعُ إجابَةُ دُعاءُ المَرءِ لاِخیهِ‌ بِظَهرِ الغَیبِ.

ترجمہ:

 وہ دعا جس کے جلدی قبول  ہونے کی زیادہ امید ہے، وہ دعا ہے جو کسی مومن بھائی کے لئے اس کے پیٹھ پیچھے کی جائے۔

حوالہ:
اصــول کـافــی، جـــ 1، صـــ 52

ٹیگس