Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۵ Asia/Tehran

امامِ خمینی رضوان اللہ علیہ ایک حدیث کی تشریح و تفسیر کرتے ہوئے پل صراط اور جہنم کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟

پُلِ صراط کیا ہے؟ پل صراط کہاں واقع ہے؟ کیا تمام انسانوں کو پل صراط سے گزرنا ہوگا؟ انبیاء، آئمہ معصومین اور اولیاء جب پل صراط سے گزرے تو جہنم کی کیا حالت تھی؟ مومن کے پل صراط سے گزرتے وقت جھنم کی کیا صدا بلند ہوگی؟ کیا جھنم کی آگ ہمارے اپنے ہاتھوں سے بنے ہوئی ہوگی؟ کیا روزِ قیامت کسی اضافی چیز کا سامنا کرنا پڑے گا یا اپنے اعمال کے ذریعے کمائی ہوئی چیزوں کا سامنا کرنا پڑے گا؟

ٹیگس